All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

اگلے 24 گھنٹوں کے دوران:
دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ، خانکی اور قادر آباد پر درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا امکان۔
دریائے جہلم میں منگلاء پر نچلے سے درمیانے درجے کے سیلاب کا امکان۔
دریائے سندھ میں تربیلا،کالا باغ اور چشمہ بیراج پر نچلے درجے کے سیلاب کا امکان۔

FFD Lahore
20 Jul 2026, 01:25 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139