All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

🔹20 جولائی صبح 6 بجے:
▪️دریائے چناب میں ہیڈ خانکی اور ہیڈ قادرآباد پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔
▪️دریائے سندھ، جہلم، راوی، ستلج،  کابل کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز کے ساتھ دریائے چناب اور راوی کے اہم ملحقہ نالوں میں بہاؤ معمول کے مطابق ہیں۔
▪️تربیلا ڈیم کا آج لیول 1506.01 فٹ ہے اور 58 فیصد جبکہ گزشتہ سال اسی روز  80 فیصد بھر چکا تھا۔
▪️منگلا ڈیم کا آج لیول 1175.85 فٹ ہے اور 40 فیصد جبکہ گزشتہ سال اسی روز  50 فیصد بھر چکا تھا ۔
🔹نوٹ
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران زیادہ سے زیادہ بہاؤ دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ پر 178467, ہیڈ خانکی 169146, ہیڈ قادرآباد 157156 کیوسک کے ساتھ درمیانے درجے کا سیلاب اور دریائے جہلم میں منگلاء کے مقام پر 70000 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

FFD Lahore
20 Jul 2026, 07:38 AM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139