دریائے چناب میں ہیڈ قادرآباد کے مقام پر بہاؤ میں اضافہ، پانی کی آمد 157156 کیوسک اور درمیانے درجے(Medium Flood) کا سیلاب جبکہ آخراج 137631 کیوسک اور نچلے درجے (Low Flood) کا سیلاب ہے۔