دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر بہاو میں اضافہ۔ معمول کے بہاو سے نچلے درجے کا سیلاب۔ آمد 110355 اور اخراج 88082 کیوسک ہے