20 جولائی شام 6 بجے:
▪️دریائےسندھ میں تربیلا، کالاباغ اور اٹک خیرآباد، دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ اور دریائے کابل میں ایدئےذئی برج پر نچلے درجے(Low at Inflow) کا سیلاب۔
▪️دریائے سندھ (چشمہ سے کوٹری)، جہلم، چناب(خانکی سے پنجند) راوی، ستلج اور کابل کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز پر بہاؤ معمول کے مطابق ہیں۔