دریائے جہلم میں منگلا کے مقام پر بہاؤ میں نمایاں اضافہ۔پانی کی آمد 133000 کیوسک کےساتھ درمیانے درجے(Medium Flood) کا سیلاب اور آخراج پر بہاؤ معمول کے مطابق ہے۔