دریائے راوی کے اہم ملحقہ نالہ ڈیگ میں کنگرا برج کے مقام پر بہاؤ میں اضافہ۔ 10193 کیوسک کے ساتھ نچلے درجے کا سیلاب/طغیانی۔