تربیلا ڈیم سپل ویز آج مورخہ 20 جولائی شام 6:30 منٹ پر اپریشن میں لائے جانے اور ڈیم سے پانی کا مذید اخراج 68,000 کیوسک تک رہنے کا امکان ہے