تربیلا ڈیم کے سپل ویز آج 20 جولائی شام 6 بجکر 30 منٹ پر اپریشنل میں لانے کا امکان ہے اور ڈیم سے پانی کا اخراج 220000 سے 250000 کیوسک اور سیلابی سطح تقریبا معمول کے بہاؤ میں رہنے کا امکان ہے۔