All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

🔹دریائے چناب:
▪️ہیڈ مرالہ پر 168478 کیوسک ، ہیڈ خانکی 125110 کیوسک اور  ہیڈ قادرآباد پر بہاؤ 114070 کیوسک ہے۔
▪️مرالہ درمیانے جبکہ خانکی اور قادرآباد نچلے درجے کے سیلاب میں ہیں
🔹دریائے راوی:
▪️نالہ اوجھ پر 34000 کیوسک، کوٹ نینا 33000 کیوسک، نالہ بیئن 5722 کیوسک اور نالہ ڈیگ پر بہاؤ 18483 کیوسک ہے۔
▪️نالہ اوجھ، نالہ بیئن اور نالہ دیگ درمیانے درجے کے سیلاب میں ہیں۔

FFD Lahore
21 Jul 2026, 08:27 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139