دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر بہاؤ میں اضافہ۔ معمول کے بہاؤ سے نچلے درجے کا سیلاب۔ پانی کی آمد 133326 اور آخراج 112053 کیوسک ہے۔