21 جولائی شام 6 بجے:
▪️دریائے جہلم میں منگلاء پر درمیانے درجے (Medium) کا سیلاب ہے۔
▪️دریائے سندھ میں تربیلا، کالاباغ, چشمہ پر نچلے درجے (Low) کا سیلاب ہے۔
▪️دریائے چناب میں مرالہ پر درمیانے درجے(Medium) اور قادرآباد پر نچلے درجے(Low) کا سیلاب ہے۔
▪️نالہ اوجھ، نالہ ڈیگ، نالہ بیئن اور نالہ بھمبر میں درمیانے درجے (Medium) کا سیلاب۔
▪️خیبر پختوانخواہ ریجن میں اٹک خیرآباد، ایدئےذئی برج اور شہباز گڑھی مردان پر نچلے درجے(Low) کا سیلاب ہے۔
سیلابی سطح پانی کی آمد/Flood Level at Inflow