▪️دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر بہاو کی آمد 141862 کیوسک اور آخراج 121812 کیوسک کے ساتھ ابھی نچلے درجے کی سیلابی سطح میں ہے۔▪️دریائے راوی کے ملحقہ نالہ ڈیگ 12563 کیوسک اور نالہ بیئن 2905 کیوسک کے ساتھ نچلے درجے کی سیلابی سطح میں ہے۔