▪️دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر بہاو میں اضافہ، پانی کی آمد( 166642 کیوسک) پر درمیانے درجے کا سیلاب جبکہ آخراج (146592 کیوسک) پر نچلے درجے کی سیلابی سطح ہے۔