دریائے سندھ میں تربیلا, کالاباغ اور چشمہ، دریائے جہلم میں منگلا اور دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ، خانکی اور قادر آباد پر (پانی کی آمد) نچلے درجے کا سیلاب۔