دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ پر پانی کی آمد 133326 کیوسک, ہیڈخانکی پر 102255 کیوسک اور قادر آباد پر109721 کیوسک کے ساتھ نچلے درجے کا سیلاب ہے۔