All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

🔹21 جولائی صبح 6 بجے:
▪️دریائے سندھ میں تربیلا، کالاباغ اور دریائےچناب میں ہیڈ خانکی پر نچلے درجے (Low Flood)کا سیلاب ہے۔
▪️دریائے سندھ (چشمہ سے کوٹری)، جہلم، راوی، ستلج اور کابل کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز کے ساتھ دریائے چناب اور راوی کے اہم ملحقہ نالوں میں بہاؤ معمول(Normal) کے مطابق ہیں۔
▪️تربیلا ڈیم کا آج لیول 1509.11 فٹ ہے اور 61 فیصد جبکہ گزشتہ سال اسی روز  80 فیصد بھرا ہوا تھا۔
▪️منگلا ڈیم کا آج لیول 1178.60 فٹ ہے اور 41 فیصد جبکہ گزشتہ سال اسی روز  51 فیصد بھرا ہوا تھا ۔
🔹نوٹ
▪️گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اہم رم گیجنگ اسٹیشنز پر زیادہ سے زیادہ بہاؤ تربیلا 3,00,000 کیوسک، منگلاء 1,33,000 کیوسک اور ہیڈ مرالہ پر 1,31,123 کیوسک کے ساتھ نالہ ڈیگ میں 10193 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔
▪️سیلابی سطح/ بہاؤ کا پیمانہ پانی کی آمد(Inflow) پر ہے۔

FFD Lahore
21 Jul 2026, 07:35 AM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139