دریائے راوی میں جلالا کے مقام پر نالہ اوجھ میں پانی کا بہاو 27000 کیوسک اور کنگرا برج کے مقام پر نالہ ڈیگ 14525 کیوسک کے ساتھ درمیانے درجے کے سیلاب میں ہیں۔