All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

🔹21 سے 24 جولائی کے دوران:
▪️دریائے چناب میں مرالہ اور جہلم منگلاء (Upstream) پر اونچے درجے (High) کے سیلاب کا امکان۔
▪️دریائے کابل اور اسکے اہم ملحقہ نالوں میں اونچے درجے(High) کے سیلاب کا امکان۔
▪️دریائے جہلم, چناب اور راوی کے اہم ملحقہ نالوں میں طغیانی کا امکان۔
▪️خیبر پختونخواہ, ڈیرہ غازی خان ڈویژن اور شمالی بلوچستان کے برساتی نالوں می فلیش فلڈنگ کا امکان ۔
▪️ راولپنڈی،جہلم، گجرانوالہ، سوگودھا، میانوالی، منڈی بہاوالدین،  خوشاب،  سیالکوٹ، گجرات، ناروال، لاہور، اوکارہ، ساہیوال اور فیصل آباد میں اربن فلڈنگ کا امکان۔
🔹اگلے 24 گھنٹوں کے دوران:
▪️مرالہ، خانکی، قادرآباد اور منگلاء پر نچلے سے اونچے درجے (Low-High) کے سیلاب کا امکان۔
▪️تربیلا، کالاباغ، چشمہ، نوشہرہ اور بلوکی کے مقام پر نچلے درجے کے سیلاب کا امکان۔

FFD Lahore
21 Jul 2026, 12:10 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139