🔹دریائے چناب:
▪️ہیڈ مرالہ پر 168478 کیوسک ، ہیڈ خانکی 125110 کیوسک اور ہیڈ قادرآباد پر بہاؤ 114070 کیوسک ہے۔
▪️مرالہ درمیانے جبکہ خانکی اور قادرباد نچلے درجے کے سیلاب میں ہیں
🔹دریائے راوی:
▪️نالہ اوجھ پر 34000 کیوسک، کوٹ نینا 33000 کیوسک، نالہ بیئن 5722 کیوسک اور نالہ ڈیگ پر بہاؤ 18483 کیوسک ہے۔
▪️نالہ اوجھ، نالہ بیئن اور نالہ دیگ درمیانے درجے کے سیلاب میں ہیں۔