All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

21 جولائی شام 6 بجے:
▪️دریائے جہلم میں منگلاء پر درمیانے درجے (Medium) کا سیلاب ہے۔
▪️دریائے سندھ میں تربیلا، کالاباغ, چشمہ پر نچلے درجے (Low) کا سیلاب ہے۔ 
▪️دریائے چناب میں مرالہ اور قادرآباد پر نچلے درجے(Low) کا سیلاب ہے۔
▪️نالہ اوجھ، نالہ ڈیگ، نالہ بیئن اور نالہ بھمبر میں درمیانے درجے (Medium) کا سیلاب۔ 
▪️خیبر پختوانخواہ ریجن میں اٹک خیرآباد، ایدئےذئی برج اور شہباز گڑھی مردان پر نچلے درجے(Low) کا سیلاب ہے۔

سیلابی سطح پانی کی آمد/Flood Level at Inflow

FFD Lahore
21 Jul 2026, 07:12 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139