All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

21 سے 24 جولائی کے دوران:
دریائے چناب میں مرالہ اور جہلم منگلاء (Upstream) پر اونچے درجے (High) کے سیلاب کا امکان۔
دریائے کابل اور اسکے اہم ملحقہ نالوں میں اونچے درجے(High) کے سیلاب کا امکان۔
▪️دریائے جہلم, چناب اور راوی کے اہم ملحقہ نالوں میں طغیانی کا امکان۔
▪️خیبر پختونخواہ, ڈیرہ غازی خان ڈویژن اور شمالی بلوچستان کے برساتی نالوں می فلیش فلڈنگ کا امکان ۔
▪️ راولپنڈی،جہلم، گجرانوالہ، سوگودھا، میانوالی، منڈی بہاوالدین،  خوشاب،  سیالکوٹ، گجرات، ناروال، لاہور، اوکارہ، ساہیوال اور فیصل آباد میں اربن فلڈنگ کا امکان۔

FFD Lahore
21 Jul 2026, 12:03 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139