دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر بہاؤ میں مذید اضافہ۔ 253912/236912 کیوسک کے ساتھ اونچے درجے (High) کا سیلاب جاری ہے۔نوٹ: سیلابی سطح ہیڈ پر پانی کی آمد پر ہے۔