ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے مختلف رودکوہی نالوں میں زیادہ سے زیادہ بہاؤ کوڑاء نالہ 11037 کیوسک، سانگھڑ نالہ 60901 کیوسک، سوری لنڈ نالہ 12324 کیوسک، ویڈور نالہ 32011 کیوسک اور سیلابی سطح معمول کے مطابق رہی۔
مذید اپڈیٹس اور معلومات کے لیے کنٹرول روم ڈیوٹی آفیسر۔
Control Room 24/7 Hrs: 04299200139, 04235960119, 04299205367, 04299205368, 04299205369 &
04299205370