دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر بہاؤ میں نمایاں اضافہ۔ 224496/206496 کیوسک کے ساتھ اونچے درجے (High) کا سیلاب ہے۔نوٹ: سیلابی سطح ہیڈ پر پانی کی آمد پر ہے۔