All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

🔹22 جولائی شام 6 بجے:
▪️دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ پر اونچے درجے کا سیلاب جبکہ ہیڈ قادرآباد پر درمیانے اور ہیڈ خانکی پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔
▪️دریائے سندھ میں تربیلا، کالا باغ اور چشمہ پر نچلے درجے کا سیلاب ہے
▪️دریائے کابل میں وارسک اور ایدےذئی برج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ 
▪️بھمبر نالہ میں اونچے درجے کی طغیانی/سیلاب ہے۔
▪️دریائے راوی کے ملحقہ نالہ بسنتر میں درمیانے جبکہ نالہ بیئن اور نالہ ڈیگ میں نچلے درجے کی طغیانی/سیلاب ہے۔
▫️نوٹ: سیلابی سطح بیراج میں بہاو/پانی کی آمد پر ہے۔

FFD Lahore
22 Jul 2026, 06:59 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139