دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ پر پیچھلے 4 گھنٹوں سے پانی کے بہاؤ میں استحکام Steady ہے جبکہ ہیڈ خانکی پر بہاو میں اضافہ ھوا ہے۔ہیڈ خانکی پر آمد 250440 اور خراج 245440 کیوسک کے ساتھ اونچے درجے کا سیلاب جاری ہے