نالہ اوجھ (20000 کیوسک) اور نالہ بیئن (2905 کیوسک) میں درمیانے درجے کا سیلاب۔نالہ ڈیگ (6840 کیوسک) اور بھمبر نالہ (5300 کیوسک) میں نچلے درجے کا سیلاب۔