All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

دریائے چناب میں مرالہ, خانکی اور قادرآباد پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔
دریائے سندھ میں تربیلا، کالاباغ اور چشمہ پر نچلے درجے کا سیلاب ہے
دریائے راوی کے ملحقہ نالہ بیئن اور نالہ ڈیگ میں نچلے درجے کی طغیانی/سیلاب ہے۔
نوٹ:سیلابی سطح پانی کی آمدپر ہے

FFD Lahore Medium
22 Jul 2026, 01:12 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139