دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ(127698 کیوسک) پر نچلے درجے کا سیلاب، ہیڈ خانکی (153598 کیوسک) اور ہیڈ قادرآباد (157757 کیوسک) پر درمیانے درجے کا سیلاب۔
سیلابی سطح کا لیول پانی کی آمد پر ہے