دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر بہاؤ میں اضافہ۔ 205488/187388 کیوسک کے ساتھ اونچے درجے (High) کا سیلاب ہے۔نوٹ: سیلابی سطح ہیڈ پر پانی کی آمد پر ہے۔