دریائے جہلم میں منگلا کے مقام پر 99000 کیوسک کا بہاو ریکارڈ کیا گیا اور نچلے درجےکا سیلاب ہے تاہم آخراج پر معمول کا بہاو 10000 کیوسک ہے۔