🔹22 سے 24 جولائی کے دوران:
▪️دریائے چناب میں مرالہ,خانکی، قادرآباد اور جہلم میں منگلاء (Upstream) پر درمیانے درجے کے سیلاب کا امکان۔
▪️دریائے جہلم, چناب اور راوی کے اہم ملحقہ نالوں میں طغیانی کا امکان۔
▪️دریائے کابل اور اسکے اہم ملحقہ نالوں میں نچلے سے درمیانے درجے کے سیلاب کا امکان۔
▪️خیبر پختونخواہ, ڈیرہ غازی خان ڈویژن اور شمالی بلوچستان کے برساتی نالوں می فلیش فلڈنگ کا امکان ۔
▪️ راولپنڈی،جہلم، گجرانوالہ، فیصل آباد، سوگودھا، منڈی بہاوالدین، خوشاب، سیالکوٹ، گجرات، ناروال اور لاہور میں اربن فلڈنگ کا امکان۔
🔹اگلے 24 گھنٹوں کے دوران:
▪️مرالہ، خانکی، قادرآباد پر بہاؤ میں اضافے کے ساتھ سیلابی سطح درمیانے درجے کے سیلاب میں رہنے کا امکان۔
▪️دریائے جہلم میں منگلاء پر بہاؤ میں اضافے کے ساتھ درمیانے درجے کے سیلاب کا امکان۔
▪️تربیلا، کالاباغ اور چشمہ نچلے درجے کی سیلابی سطح میں رہنے کا امکان۔
، نوشہرہ اور بلوکی پر سیلابی سطح نچلے درجے کے سیلاب میں جانے کا امکان۔