All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر بہاؤ میں مذید اضافہ اور 275608/258608 کیوسک کے ساتھ اونچے درجے (High) کا سیلاب جاری ہے۔

نوٹ: سیلابی سطح ہیڈ پر پانی کی آمد پر ہے اور دریائے چناب کے بالائی کیچمنٹس میں بارش رک چکی ہے۔

FFD Lahore
22 Jul 2026, 08:06 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139