All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

🔹22 جولائی صبح 6 بجے:
▪️دریائے چناب میں ہیڈ خانکی پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔
▪️دریائے سندھ میں تربیلا، کالا باغ اور چشمہ، دریائے جہلم میں منگلاء،  دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ اور قادرآباد اور دریائے کابل میں نوشہرہ پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔
▪️نالہ بیئن میں درمیانے جبکہ نالہ ڈیگ اور نالہ بھمبر میں نچلے درجے کا سیلاب ہے۔
▪️دریائے ناڑی میں ہیڈ ناڑی پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔
🔹دریاؤں کے اہم گیجنگ اسٹیشنز اور اہم نالوں میں گزشتہ 18 گھنٹوں کے دوران زیادہ سے زیادہ بہاؤ(Inflow):
تربیلا 308000, کالا باغ 317406, چشمہ بیراج 295446، منگلاء 137000,  ہیڈ مرالہ 168748، ہیڈ خانکی158004, ہیڈ قادرآباد 158757 کے ساتھ ہیڈناڑی 46000، نالہ سانگھڑ 60901، نالہ ڈیگ 18483، بھمبر نالہ میں 20952 کیوسک ریکارڈ کیا۔

FFD Lahore
22 Jul 2026, 07:46 AM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139