دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر بہاؤ مستحکم جبکہ ہیڈ خانکی پر بہاو میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔🚨ہیڈ خانکی پر 214330/208903 کیوسک کے ساتھ اونچے درجے (High) کا سیلاب ہے۔
نوٹ: سیلابی سطح ہیڈ پر پانی کی آمد پر ہے۔