All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

▪️ہیڈ مرالہ پر 174404/158905 کیوسک کے ساتھ بہاو مستحکم (Steady) اور درمیانے درجے (Medium) کا سیلاب برقرار ہے۔
▪️ہیڈ خانکی پر 239155/233755 کوسک کے ساتھ بہاو میں کمی (Fall) اور اونچے درجے (High) کا سیلاب برقرار ہے۔
▪️ہیڈ قادرآباد پر 267159/252159 کوسک کے ساتھ بہاو مستحکم (Steady) اور اونچے درجے (High) کا سیلاب برقرار ہے۔
▪️ہیڈ بلوکی پر 73625/50725 کیوسک کے ساتھ درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔
▪️سیلابی سطح بیراج پر پانی کی آمد پر ہے۔

FFD Lahore
23 Jul 2026, 10:39 AM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139