دریاؤں کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز پر بہاؤ کی تازہ ترین صورتحال:
دریائے سندھ میں تربیلا پر بہاو 342000 کیوسک اور نچلے درجے کا سیلاب ہے۔
دریائے جہلم میں منگلا پر 62000 کیوسک کے ساتھ بہاو معمول کے مطابق ہے۔
دریائے چناب میں مرالہ پر بہاؤ 168658 کیوسک کے ساتھ مستحکم اور درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔
دریائے راوی میں جسٹر پر 17400 کیوسک کے ساتھ بہاومعمول کے مطابق ہے۔
دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا پر 2000 کیوسک کے ساتھ بہاو معمول پر ہے۔