▪️مرالہ بیراج پر 168658 کیوسک اور بہاؤ مستحکم، ہیڈ خانکی پر 208341 کیوسک اور بہاؤ میں کمی، ہیڈ قادر آباد پر 263951 کیوسک اور بہاؤ میں اضافہ، ہیڈ تریموں پر 120181 کیوسک اور بہاو مستحکم ہے.
▪️دریائے لہڑی میں ہیڈ گوگی کے مقام پر بہاؤ میں مذید کمی اور 78500 کیوسک اور اونچے درجے کا سیلاب برقرار ہے۔
▪️ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے رودکوہی نالہ کاہاء کے بہاؤ میں کمی, 35437 کیوسک کے ساتھ درمیانے درجے کی طغیانی برقرار ہے۔