درہائے چناب کے رم گیجنگ اسٹیشن مرالہ بیراج پر پانی کے بہاؤ میں اضافہ۔ 208933/193432 کیوسک کے ساتھ اونچے درجے (High Flood) کا سیلاب ہے
سیلابی سطح بیراج میں بہاؤ کی آمد پر ہے۔