23 جولائی صبح 6 بجے:
🔹دریاؤں کے اہم گیجنگ اسٹیشنز پر بہاؤ/پانی کی آمد پر سیلابی صورتحال:
▪️ہیڈ خانکی، قادرآباد اور لہڑی/ہیڈ گوگی پر اونچے درجے (High) کا سیلاب۔
▪️ہیڈ مرالہ اور بلوکی پر درمیانے درجے (Medium) کا سیلاب۔
▪️تربیلا، چشمہ، منگلاء، نوشہرہ اور چینوٹ برج پر نچلے درجے (Low) کا سیلاب۔
▪️نالہ بسنتر میں درمیانے، نالہ ڈیگ اور نالہ بھمبر میں نچلے درجے کا سیلاب.
🔹ڈیمز کی صورتحال:
▪️تربیلا ڈیم کا لیول 1519.11 فٹ اور 69 فیصد جبکہ گزشتہ سال اسی دن 80 فیصد بھر چکا تھا
▪️منگلاء ڈیم کا لیول 1183.90 فٹ اور 45 فیصد جبکہ گزشتہ سال اسی روز 53 فیصد بھر چکا تھا۔
🔹نوٹ: موجودہ سیلابی صورتحال (22 اور 23 جولائی) کے دوران اہم گیجنگ اسٹیشنز پر زیادہ سے زیادہ بہاؤ:
ہیڈ مرالہ 275608, ہیڈ خانکی 261463, ہیڈ قادر آباد 236255, منگلاء 99000، لہڑی/ہیڈ گوگی 95913 اور ہیڈ بلوکی پر 73635 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔