All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

ہیڈ مرالہ پر پانی کی آمد 234170 اور آخراج 204910 کیوسک کے ساتھ اونچے درجے (High) کا سیلاب جاری ہے
ہیڈ خانکی پر پانی کی آمد 261463 اور آخراج 256064 کیوسک کے ساتھ اونچے درجے (High) کا سیلاب جاری ہے۔
ہیڈ قادر آباد پر پانی کی آمد 236255 اور 221255 کیوسک کے ساتھ اونچے درجے (High) کا سیلاب جاری ہے
ہیڈ بلوکی پر پانی کی آمد 71810 اور آخراج 48910 کیوسک کے ساتھ  در میانے درجے (Medium) کا سیلاب جاری  ہے

نوٹ: سیلابی سطح بیراج میں پانی کی آمد پر ہے۔

FFD Lahore
23 Jul 2026, 04:42 AM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139