All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

▪️پیڈ مرالہ پر 168658 کیوسک،  ہیڈ خانکی پر 225225 کیوسک اور ہیڈ قادر آباد پر 222955 کیوسک اور پیڈ تریموں پر 111832 کیوسک کے ساتھ بہاو مستحکم (Steady) ہے.
▪️دریائے لہڑی میں ہیڈ گوگی کے مقام پر بہاؤ میں کمی ریکارڈ، 114400 کیوسک کے ساتھ سیلابی سطح اونچے درجے کے سیلاب پر برقرار ہے۔
▪️ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے رودکوہی نالے سانگھڑ، کاہاء اور چھاچھر میں بہاؤ ریکارڈکیا گیا تاہم نالہ کاہاء میں 40162 کیوسک کے ساتھ درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔

FFD Lahore Below Low
23 Jul 2026, 02:14 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139