بلوچستان، سبی ڈویژن کے دریائے لہڑی میں ہیڈ گوگی کے مقام پر بہاؤ میں نمایاں اضافہ ریکارڈ۔ 134060 کیوسک کے ساتھ اونچے درجے (High Flood) کا سیلاب برقرار ہے۔