موجودہ سیلابی صورتحال (22 اور 23 جولائی) کے دوران دریائے چناب، جہلم اور راوی کے اہم گیجنگ اسٹیشنز پر زیادہ سے زیادہ بہاؤ ہیڈ مرالہ 275608, ہیڈ خانکی 261463, ہیڈ قادر آباد 236255, منگلاء 99000 اور ہیڈ بلوکی پر 73635 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔