All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

🔹23 جولائی شام 6 بجے، دریآؤں کے اہم گیجنگ اسٹیشنز اور ملحقہ نالوں میں پانی کے بہاؤ کی آمد پر سیلابی صورتحال:
▪️دریائے چناب میں ہیڈ قادر آباد اور چنیوٹ برج پر اونچے،  مرالہ اور خانکی پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔
▪️دریائے راوی میں ہیڈ بلوکی پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔
▪️دریائے سندھ میں تربیلا، کالا باغ، چشمہ اور اٹک خیرآباد پر نچلے درجے کا سیلاب۔
▪️دریائے کابل میں نوشہرہ اور ایدےذئی برج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔
▪️دریائے سوات میں منڈا ہیڈورکس اور چارسدہ روڈ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے
▪️دریائے لہڑی میں ہیڈ گوگی پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔

▪️نالہ بھمبر، نالہ بسنتر اور نالہ دیگ میں نچلے درجے کی سیلابی سطح ہے۔
▪️ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے رود کوہی نالہ کاہاء اور سانگھڑ میں کم بہاو معمول پر ہے۔

FFD Lahore
23 Jul 2026, 07:06 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139