بلوچستان، سبی ڈویژن کے دریائے لہڑی میں ہیڈ گوگی کے مقام پر 95913 کیوسک کا بہاؤ ہے اور اونچے درجے (High Flood) کا سیلاب برقرار ہے۔