All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

🔹اگلے 24 گھنٹوں کے لیے فلڈ فورکاسٹ:
▪️ہیڈ مرالہ، خانکی، قادرآباد اور بلوکی پر بہاو کے ساتھ سیلابی سطح میں بھی کمی آنے کا امکان۔
▪️نوشہرہ اور وارسک کے مقام پر نچلے سے درمیانے درجے کی سیلاب کا امکان۔
▪️ہیڈ سدھنائی پر نچلے درجے کے سیلاب کا امکان۔
▪️تربیلا، کالاباغ، تونسہ نچلے درجے کے سیلاب میں جانے جبکہ چشمہ میں بہاؤ کی کمی کے ساتھ نچلے درجے کی سیلابی سطح میں رہنے کا امکان۔
▪️شمالی بلوچستان، خیبر پختونخواہ اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے برساتی نالوں میں طغیانی کا امکان۔
▪️راولپنڈی، فیصل آباد، سرگودھا، ساہیوال، آوکاڑہ، گجرانوالہ، منڈی بہاولدین، سیالکوٹ، ناروال اور لاہور میں رابن فلڈنگ کا امکان۔

FFD Lahore
23 Jul 2026, 01:19 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139