دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ پر پانی کے بہاؤ میں شام 6 بجے کے بعد کچھ اصافہ ریکارڈ کیا گیا جو 171680 کیوسک سے بڑھ کر 196576 کیوسک ہو گیا ہے۔