🗓️24 جولائی صبح 6 بجے دریاؤں کے اہم گیجنگ اسٹیشنز پر پانی کے بہاؤ کی آمد (Inflow) پر:
🔹سیلابی سطح کی صورتحال:
▪️ہیڈ خانکی اور چنیوٹ برج پر اونچے درجے (High) کا سیلاب۔
▪️ہیڈ مرالہ، قادرآباد اور بلوکی پر درمیانے درجے (Medium) کا سیلاب۔
▪️تربیلا، کالاباغ، چشمہ، تونسہ اور نوشہرہ پر نچلے درجے (Low) کا سیلاب۔
▪️نالہ بسنتر اور نالہ اک میں نچلے درجے کی سیلابی سطح ہے۔
ڈیرہ غازی خان ریجن کے نالہ سخی سرور میں درمیانے درجے کی طغیانی ہے۔
🔹ڈیمز کی صورتحال:
▪️تر بیلا ڈیم کا لیول 1522.11 فٹ اور 72 فیصد جبکہ گزشتہ سال اسی روز 80 فیصد بھرا ہوا تھا۔
▪️منگلاء ڈیم کا لیول 1185.70 فٹ اور 47 فیصد جبکہ گزشتہ سال اسی روز 54 فیصد بھرا ہوا تھا۔